ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:59

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے ساتھ فلاحی تنظیم کی مدد سے لاش کو پھلیلی نہر سے باہر نکال کر سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا، جبکہ لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، فلاحی تنظیم کے رضاکاروں نے لاش کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں