ٹنڈو محمد خان :ویسریا اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کارکی ٹکر سے 50سالہ شخص ہلاک

ہفتہ 4 جولائی 2020 21:24

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2020ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر ویسریا اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے راہ گیر 50 سالا تلسی ولد کرشن کولہی کو زور دار ٹکر مار دی ، جس کے نتیجے میں و ہ موقعے پر ہی ہلاک ہوگیا، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کیا ، جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں