ٹنڈومحمدخان کے علاقے پھلیلی پار مسجد کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری

ہفتہ 3 جون 2023 18:47

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2023ء) ٹنڈومحمدخان کے علاقے پھلیلی پار مسجد کے باہر کھڑی گل منیر کی سی ڈی موٹر سائیکل نامعلوم افراد چوری کر کے فرار ہو گئے جبکہ واقعے کی رپورٹ بی سیکشن پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں