گاؤں عبدالرحیم کاتیار میں زرعی زمین کے تنازعے پر کاتیار برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ،ایک شخص زخمی

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:05

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) ٹنڈومحمدخان کے قریبی گاؤں عبدالرحیم کاتیار میں زرعی زمین کے تنازعے پر کاتیار برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں کلہاڑیاں لگنے کے باعث حاجی کاتیار شدید زخمی ہوا زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال حیدرآباد داخل کرایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں