ریڈیو پاکستان مٹھی کی 14ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 19 ستمبر 2019 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد یار نے کہا کہ ریڈیوپاکستان مٹھی تھر میں واحد ذریعہ ہے جس کی بدولت عوام میں شعور اور عوامی بھلائی کے متعلق پیغام عام کیا جارہاہے۔
ریڈیو پاکستان مٹھی اپنے محدود وسائل کے باوجود بڑے پیمانے پر عوامی مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ثقافتی، فنی اور معلوماتی پروگرام نشر کئے جارہے ہیں، خاص کر علاقے میں روزبروز بڑہنے والی خودکشی کے رجحان کے خاتمہ کے لئے عوام میں زندگی کی اہمیت اور زندگی سے پیار کرنے والے نصحیت سے بھرپور پرگرام پیش کرکے اپنا مضبوط کردار ادا کررہا ہے، خاص کر اسٹیشن ڈائریکٹر سید اکبر علی شاہ کی رہنمائی مین پورے عملے کی جانب سے سخت محنت کرکے ریڈیو اسٹیشن مٹھی کی اہمیت کو منایا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن تھرپارکر سید عامر حسین شاہ، سینئر میڈیکل آفیسر آر ایچ ایس اے تھرپارکر ڈاکٹر غلام شبیر سدایو، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ناتھوخان راہموں، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر میر ذوالفقار ٹالپور، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات غلام رضا کھوسو، عبدالمجید راہموں،ادیب و شاعر نور احمد جنھجی، بلاول اوٹھو، بھارومل امرانی، دولت رام کتھری، سبحان سمیجو، سمترا منجھیانی، بابو اسلم روشن آراء ، مریم صدیقہ، مشکور کوٹڑیو، فنکار فاطمہ، مریم نازگلاب، غمگین نندلال راٹھور،اے ڈی راہموں اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر شہاب نہٹریو کی جانب سے پروگرام کے میزبانی کے فرائض انجام دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر ،تیز رفتار جیپ کی ٹکر میں معصوم بچہ جاں بحق
تھرپارکرکے شہروں مٹھی اور ننگرپارکرمیں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں
تھرپارکر،تحصیل ڈاہلی کے گاؤں ناکرایو میں مبینہ خودکشی کا واقعہ
تھرپارکر ، گاؤں مہنتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیس سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے
تھرپارکر کے شہر چیلہار میں آگ لگنے سے غریب مزدور کا مکان جل کر خاکستر
تھرپارکر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، تین منشیات فروش گرفتار
تھرپارکر میں امن امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،ایس ایس پی
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کا مختلف مقامات کا دورہ ، پولیو مہم کاجائزہ
ننگرپارکر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے مختلف امراض سے بچاؤ کے ٹیکہ مہم ہفتے کا افتتاح کر دیا
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی