Wفقیر گوٹھ میں نہر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

جمعرات 29 فروری 2024 20:15

چ*ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 فروری2024ء) ٹھٹھہ کے قریب فقیر گوٹھ میں بھاؤ پرنداس نہر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق۔غلام محمد ملاح کا 22 سالہ بیٹا نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملنے پر یسیکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال دی۔پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش ضروری کارروائی کے بعد گھر پہنچادی گئی ہے۔#

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں