کمالیہ میں 80 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی

اتوار 14 نومبر 2021 00:06

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2021ء) کمالیہ میں 80 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 80 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ 7 نومبر کو کمالیہ کے گاؤں موضع کھوکھراں والی میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں