یونیورسٹی آف تربت کے دوفیکلٹی ممبران ترکی کی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں میں وزٹنگ سائنسدان کے طورپرخدمات سرانجام دینے کے لئے منتخب
منگل 30 نومبر 2021 23:28
(جاری ہے)
Tokat Gaziosmanpasaیونیورسٹی ترکی میں بطوروزٹنگ سائنٹسٹ منتخب ہونے پرڈاکٹرنعیم اللہ اور ڈاکٹرروح اللہ کومبارکباددیتے ہوئے یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر جان محمد نے اس کامیابی کو اپنے ادارے کے لئے ایک اعزازقراردیا۔
ان کا کہناتھاکہ اس طرح کے مشترکہ پروجیکٹس پاکستان اورترکی کے درمیان نیچرل اوربیسک سائنس،انجینئرنگ،ٹیکنالوجیکل سائنس،میڈیکل سائنس، ایگریکلچرل سائنس اورسوشل سائنسز اور ہیومینیٹیزکے شعبہ جات میں تعاون کو فروغ دینے میںمددگارثابت ہوں گے۔وائس چانسلرنے توقع ظاہرکی کہ اس طرح کے تحقیقاتی پروجیکٹس پر مشترکہ طورپرکام کرنے سے یونیورسٹی آف تربت اور ترکی کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کے نئے راستے کھلیں گیتربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بھائی کی وفات پر تربت میں فاتحہ خوانی
بلوچستان کوجنگ کے ذریعے نہ آزادی ملے گی نہ حقوق ملیں گے ،میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انجمن تاجران ضلع کیچ کے رہنماؤں کی ملاقات
ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت
سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ
ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات
گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار
ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ
تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی
qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین
تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک
تربت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے