بلوچستان کوجنگ کے ذریعے نہ آزادی ملے گی نہ حقوق ملیں گے ،میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ کے ذریعے آئینی جدوجہد کرنے سے ملیں گے تشدد مسئلے کا حل نہیں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
منگل 30 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست اور حکومت بلوچستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ تیار ہیں لیکن اگر دوسرا فریق مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے تو ہماری آئینی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان ،مال ،عزت کا تحفظ کریں جو حکومت کریگی ۔
انہوں نے کہا کہ عسکریت پسند معصوم لوگوں کی قتل و غارت کر رہے ہیں حکومت اس کے خلاف ضرور کاروائی کریگی ہم دہشتگردوں کے کیمپس کو منظم حکمت عملی کے تحت نشانہ بنائیں گے تاکہ دیگر معصوم لوگوں کو اس سے نقصان نہ پہنچے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کی پیشرفت کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں مگر جو جرائم پیشہ لوگ اور دہشت گرد گروہ معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں اور اور اسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ان سے بھلا کس طرح بات چیت کی جائے۔آئین پاکستان کے تحت مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے ہیں اور اس حوالے سے تمام لوگوں کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں اور کہتا ہوں کہ وہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں۔مسنگ پرسنز سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اس حوالے سے بہت سا کام کیا ہے اور کافی لوگ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں مگر جو جبری اور خود ساختہ گمشدگی میں فرق ہے وہ لوگ جو خودسے کہیںگئے ہیں مسنگ پرسنز کی کیٹیگری میں نہیں آتے مسنگ پرسنز کا معاملہ سیاسی بنا دیا گیا ہے گمشدگیوں کے معاملے پر پارلیمنٹ میں مثبت بات چیت کریں گے حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہم بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ جنگ کے ذریعے بلوچستان کو نہ آزادی ملے گی نہ حقوق ملیں گے ، بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ کے ذریعے ملیں گے تشدد مسئلے کا حل نہیں ہےمتعلقہ عنوان :
تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تربت، شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بھائی کی وفات پر تربت میں فاتحہ خوانی
بلوچستان کوجنگ کے ذریعے نہ آزادی ملے گی نہ حقوق ملیں گے ،میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انجمن تاجران ضلع کیچ کے رہنماؤں کی ملاقات
ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت
سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ
ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات
گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار
ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ
تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی
qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین
تربت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر