وہاڑی،محکمہ زراعت کی کھاد کی اوور چارجنگ، ذخیرہ اندوزی اور جعلی کھاد کے خلاف کارروائیاں جاری

پیر 22 نومبر 2021 17:14

وہاڑی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2021ء) ڈپٹی کمشنر وہاڑی محمد خضر افضال چوہدری کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائر یکٹر ایگریکلچر رانا عارف کی زیر نگرانی محکمہ زراعت کی کھاد کی اوور چارجنگ، ذخیرہ اندوزی اور جعلی کھاد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں گزشتہ 21روز میں محکمہ زراعت نے کھاد کی اوور چارجنگ پر 11, جعلی کھاد پر 3مقدمات درج کروائے 18 لاکھ 20ہزار 580روپے مالیت 639 جعلی کھاد کی بوریاں پولیس کے حوالے کی گئیں غیر قانونی کھاد ذخیرہ کرنے پر 6کھاد ڈیلرز کے گودام ذخیرہ کئے گئے. سیل کئے جانیوالے گوداموں سے ڈی اے پی کھاد کے 7419 اور یوریا کھاد کے 4165 بیگ برآمد کرکے کاشتکاروں کو سرکاری نرخوں پر دیئے گئے�

(جاری ہے)


متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں