ژوب پنجاب سے چوری کی گئی گاڑی برآمد پنجاب پولیس کے حوالے کردی گئی

پیر 13 مئی 2024 19:04

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ژوب رینج معروف صفدر ایس پی ایوب اچکزئی کی ہدایت پر ایس ایچ او صدر تھانہ پولیس اسد خان خوستی نے پولیس پارٹی کیساتھ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ھوئے ایک جگہ پر چھاپہ مار کر پنجاب سے چوری کی گئی گاڑی برآمد کر لی اور قانونی تقاضے پورے کرتے ھوئے پنجاب پولیس کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں