Peshawar News in Urdu

News about Peshawar City پشاور شہر کی خبریں - Read Local Peshawar News and Breaking Peshawar News on UrduPoint Local section of Peshawar City. Full coverage of Peshawar Pakistan including photos, videos and more.

پشاور کی تازہ ترین خبریں

1صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ..

ہفتہ 4 مئی 2024 22:45

1صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان پل کا کردار ادا کروں،گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی

صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان پل کا کردار ادا کروں۔ان خیالات کا اظہار نوتعینات گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے بات چیت ... مزید

ژ*خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف ..

ہفتہ 4 مئی 2024 22:45

ژ*خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہفتہ کے روزگورنرہاس پشاورمیں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جناب جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے بطور ... مزید

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کاصوبے کی سیاسی قیادت کے پاس چل ..

ہفتہ 4 مئی 2024 22:15

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کاصوبے کی سیاسی قیادت کے پاس چل کر جانے کا اعلان

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی سیاسی قیادت کے پاس چل کر جانے کا اعلان کردیا۔پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے ... مزید

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا

ہفتہ 4 مئی 2024 22:15

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا۔تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پشاور میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نیگورنر فیصل کریم کنڈی ... مزید

نیب کو ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا دیا جائے ‘ فائق شاہ

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

نیب کو ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا دیا جائے ‘ فائق شاہ

چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے کہا کہ نیب میں ترامیم کی بجائے اسے ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا کر ملکی زراعت کو بہتر بنایا جائے، جو ملک کی سب سے بڑی ضرورت اور دولت ہے، نیب ترامیم کا ... مزید

پرائیویٹ لیبارٹریز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، مختلف بازاروں ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

پرائیویٹ لیبارٹریز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، مختلف بازاروں کے صدور کی شرکت

تنظیم تاجران خیبرپختونخوا صدر ملک مہر الٰہی، ایم پی اے عبدالسمیع خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نومنتخب سرپرست اعلی عامر سہیل، چیرمین ڈاکٹر معروف شاہ، صدر سجاد خان، جنرل سیکرٹری فرہاد خان، ... مزید

یوتھ اسمبلی کی کابینہ میں مزید 9 وزراء اور 2 مشیر شامل

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

یوتھ اسمبلی کی کابینہ میں مزید 9 وزراء اور 2 مشیر شامل

خیبرپختوںخوا یوتھ اسمبلی کی کابینہ میں مزید 9 وزراء اور 2 مشیر شامل کرلئے گئے، تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخوا یوتھ اسمبلی کے وزیراعلی ڈاکٹر محمد عارف کی تجویز پر گورنر خیبرپختوںخوا یوتھ اسمبلی نے ... مزید

صوبائی وزیرخوراک کا مردان میں گندم گودام کا دورہ ،گندم خریداری کےانتظامات ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

صوبائی وزیرخوراک کا مردان میں گندم گودام کا دورہ ،گندم خریداری کےانتظامات کا جائزہ لیا

خیبرپختونخوا کے وزیرخوراک ظاہرشاہ طورو نے ضلع مردان کے گندم گودام کا دورہ کیا اورگودام میں گندم خریداری کےحوالے تمام پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پرمحکمہ خوراک کے ڈپٹی ڈائریکٹرسمیت ... مزید

دستیاب وسائل اور اثاثوں کا مؤثر انداز میں استعمال اہم ترجیح ہے،وزیر ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

دستیاب وسائل اور اثاثوں کا مؤثر انداز میں استعمال اہم ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور متعلقہ حکام کو ضروری ہوم ورک ... مزید

ہیلتھ کا ا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں، قاسم علی شاہ

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

ہیلتھ کا ا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں، قاسم علی شاہ

صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ ہیلتھ کا سارا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں تاکہ ہمیں صورتحال دیکھنے کیلئے ہر ہسپتال نہ جانا پڑے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جنوبی اضلاع کے دورے کے موقع ... مزید

خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے مگر دوسری طرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مسلسل بندر بانٹ جاری ہے، سستی بجلی، ... مزید

تعمیراتی کام میں معیار اور مقدار کا خصوصی خیال رکھا جائے، فضل حکیم

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

تعمیراتی کام میں معیار اور مقدار کا خصوصی خیال رکھا جائے، فضل حکیم

خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے مینگورہ جنازگاہ کا دورہ کیا ، متعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تعمیر پر جاری کام کو تیز کرنے اور اسے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ... مزید

الیاس بلور نے شرح سود کو 22فیصدکی بلند ترین سطح پربرقرار رکھنے کو کاروبار ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

الیاس بلور نے شرح سود کو 22فیصدکی بلند ترین سطح پربرقرار رکھنے کو کاروبار و صنعتی ترقی کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا

بزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلورنے حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود کو 22فیصدکی بلند ترین سطح پربرقرار رکھنے کے فیصلے کوغیر منصفانہ اور کاروبار و صنعتی ترقی کے لئے نقصان ... مزید

مینگورہ شہرکی زیرتعمیرجنازگاہ کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے گا، صوبائی ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:33

مینگورہ شہرکی زیرتعمیرجنازگاہ کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے گا، صوبائی وزیرفضل حکیم

خیبر پختونخوا کے وزیرجنگلات وماحولیات فضل حکیم نے ضلع سوات میں مینگورہ شہرکے زیرتعمیر جنازگاہ کا دورہ کیا ، انھوں نےمتعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تعمیرپرجاری کام تیز کرنے اوراسے بروقت مکمل کرنے کی ... مزید

کوہاٹ، جنگل خیل کے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، اشتہاری ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:33

کوہاٹ، جنگل خیل کے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت 32 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ پولیس نے جنگل خیل کے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران مطلوب اشتہاری مجرم سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او جنگل خیل ریاض حسین کی قیادت میں ... مزید

پشاور پولیس تھانہ گلبہار کی کامیاب کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:30

پشاور پولیس تھانہ گلبہار کی کامیاب کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم گرفتار، 11عدد موبائل فونز برآمد

پشاور ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کی ہدایت پر امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی ایس پی گلبہار سرکل ... مزید

خیبرپختونخوا وزیرصحت کا طبی مراکزمیں سہولیات کی فراہمی حوالے سے کرک ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:29

خیبرپختونخوا وزیرصحت کا طبی مراکزمیں سہولیات کی فراہمی حوالے سے کرک اوربنوں کا دورہ

خیبرپختونخوا کے وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ صحت کا سارا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں تاکہ ہمیں صورتحال کی نگرانی کیلئے ہرہسپتال نہ جانا پڑے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جنوبی اضلاع کے دورے کے ... مزید

ٌدھونس دھمکی سے نہیں بلکہ مفاہمت سے خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل کئے جا ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:10

ٌدھونس دھمکی سے نہیں بلکہ مفاہمت سے خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل کئے جا سکتے ہیں رحمت خان وردک

تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردک نے تحمل اور برداشت کی سیاست کے فروغ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس اور دھمکی سے خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل نہیں کئے جا سکتے ۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ... مزید

ش*پنشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کو زندہ درگور کردیا گیا،انعام اللہ ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:10

ش*پنشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کو زندہ درگور کردیا گیا،انعام اللہ یوسفزئی

پنشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کو زندہ درگور کردیا ۔بجٹ میں میڈیکل الاونس اور پنشن میں کٹوتی کا فیصلہ نامنظور ،کرپٹ اشرافیہ کو اس گھنانی سازش میں کامیاب نہیں ھونے دینگے۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب ... مزید

7نئے گورنر کے پی کے کا تعارف

ہفتہ 4 مئی 2024 21:10

7نئے گورنر کے پی کے کا تعارف

فیصل کریم کنڈی نومنتخب گورنر خیبرپختونخوا 24 مئی 1975 کو پیدا ہو ہوئے ابتدائی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹر سکول سے حاصل کی میٹرک سینٹ ہیلن ہائی سکول ڈیرہ اسماعیل خان اور بیچلر ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور ... مزید

Load More