پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرواسع جلیل کا اظہار تعزیت

اتوار 8 فروری 2015 13:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اوکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صد اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رواسع جلیل نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا ظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں واسع جلیل نے شہناز شیخ سمیت مرحومہ تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور سو گواران کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین

وقت اشاعت : 08/02/2015 - 13:26:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :