عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 مارچ 2017 22:37

عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے: شاہد آفریدی
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ2017ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان سے اپنے تعلقات کے حوالے سے پہلی مرتبہ وضاحت کی ہے۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔ 

وقت اشاعت : 31/03/2017 - 22:37:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :