سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان کا قومی چمپئن محمد سجاد سے اظہار تعزیت

جمعرات 20 اپریل 2017 17:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2017ء) سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے سنوکر کے قومی چمپئن محمد سجاد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/04/2017 - 17:01:35