پاکستان ٹیم کا دوسرے ٹیسٹ سے پہلے بھرپورٹریننگ سیشن

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:24

پاکستان ٹیم کا دوسرے ٹیسٹ سے پہلے بھرپورٹریننگ سیشن
بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم نے برج ٹائون میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ کی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل اتوارکو برج ٹائون میں شروع ہو گا۔ٹریننگ سیشن کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر زور دیا گیا۔پاکستان کو 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم نے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ سابقہ کارکردگی کو دہراتے ہوئے کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
وقت اشاعت : 29/04/2017 - 12:24:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :