سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اپریل 2017 20:22

سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی: چئیرمین پی سی بی شہریار خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء) شہریار خان کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔ دونوں کھلاڑی اپنی سزائیں پوری کر چکے ہیں۔ دونوں کی قومی ٹیم میں واپسی کا حتمی فیصلہ سلیکشن کمیٹی کو ہی کرنا ہے۔
وقت اشاعت : 29/04/2017 - 20:22:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :