میئر فٹبال کپ کا فائنل میچ (کل) رات ساڑھے سات بجے جناح سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:27

میئر فٹبال کپ کا فائنل میچ (کل) رات ساڑھے سات بجے جناح سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میئر فٹبال کپ کا فائنل میچ(کل) اتوار کو رات ساڑھے سات بجے جناح سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب مہمان خصوصی ہونگی جو کھلاڑیوں میں انعامات ٹقسیم کریں گی ۔
وقت اشاعت : 29/04/2017 - 21:27:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :