بابر اعظم ایک ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 مئی 2017 22:12

بابر اعظم ایک ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے
بارباڈوس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مئی2017ء) بابر اعظم ایک ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف بارباڈوس ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم ایک شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے۔ بابر اعظم ایک ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ یہ ریکارڈ پہلے اسد شفیق کے پاس تھا۔
وقت اشاعت : 04/05/2017 - 22:12:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :