آئی پی ایل، کنگز الیون پنجاب اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز منگل کو ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

پیر 8 مئی 2017 12:26

آئی پی ایل، کنگز الیون پنجاب اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز منگل کو ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
چندی گڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2017ء) انڈین پریمیئر لیگ میں منگل کو واحد میچ کنگز الیون پنجاب اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل ٹین کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایونٹ میں کل کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ کولکتہ کی ٹیم 16پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پنجاب 10 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
وقت اشاعت : 08/05/2017 - 12:26:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :