انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کاپہلا میچ بدھ کو کھیلا جائیگا

منگل 23 مئی 2017 12:29

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کاپہلا میچ بدھ کو کھیلا جائیگا
لیڈز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ کو لیڈز کے مقام پر کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اس اعتبار سے توقع کی جا رہی ہے کہ شائقین کو دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار سیریز دیکھنے کو ملے گی ،ْدونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 27 مئی کو سائوتھمپٹن میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 29 مئی کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 23/05/2017 - 12:29:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :