چن یونگ جان اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہائو چنگ سٹراسبرگ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

جمعرات 25 مئی 2017 12:54

چن یونگ جان اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہائو چنگ سٹراسبرگ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
سٹراسبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) تائیوان کی چن یونگ جان اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہائو چنگ پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سٹراسبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں تائیوان کی چن یونگ جان اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہائو چنگ پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے یوکرائن کی اولگا ساوچک اور انکی رومانیہ کی جوڑی دار رالیوکا اولارو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
وقت اشاعت : 25/05/2017 - 12:54:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :