چھٹارمضان فلڈلائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ

پیر 29 مئی 2017 18:36

چھٹارمضان فلڈلائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے چھٹارمضان فلڈلائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ 10 رمضان سے 18 رمضان تک آرام باغ باسکٹ بال کلب پر ہوگا۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش مند ٹیمیں آرگنائزنگ سیکریٹری سے 7 رمضان تک رابط کرسکتی ہیں ۔
وقت اشاعت : 29/05/2017 - 18:36:41