چیمئنز ٹرافی کا آسٹریلیا نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر، آسٹریلیا کی اننگ کا آغاز نہ ہو سکا

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 جون 2017 20:51

برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جون2017ء) چیمئنز ٹرافی کا آسٹریلیا نیوزی لینڈ میچ بارش سے دوبارہ متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں برمنگھم میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 292 رنز کا ہدف دیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم میچ بارش سے دوبارہ متاثر ہوا ہے۔ بارش کے باعث آسٹریلیا کی اننگ کا آغاز تاحال نہیں ہو سکا ہے۔
چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ میچ کا مکمل سکور کارڈ دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے‎۔
وقت اشاعت : 02/06/2017 - 20:51:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :