چیمئنز ٹرافی کا دوسرا میچ، بارش کے باعث آسٹریلیا کی اننگ 33 اوورز تک محدود کر دی گئی، 235 رنز کا ہدف

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 جون 2017 21:19

چیمئنز ٹرافی کا دوسرا میچ، بارش کے باعث آسٹریلیا کی اننگ 33 اوورز تک محدود کر دی گئی، 235 رنز کا ہدف
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جون2017ء) چیمئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بارش کے باعث آسٹریلیا کی اننگ 33 اوورز تک محدود کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں برمنگھم میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ بارش کے باعث آسٹریلیا کی اننگ کا تاخیر سے آغاز ہوا ہے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کی اننگ 33 اوورز تک محدود کر دی گئی۔

 جبکہ آسٹریلیا کو 33 اوورز میں 235 رنز کا ہدف عبور کرنا ہوگا۔
چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ میچ کا مکمل سکور کارڈ دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے‎۔
وقت اشاعت : 02/06/2017 - 21:19:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :