جنوبی افریقہ نے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو 96 رنز سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 جون 2017 22:28

جنوبی افریقہ نے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو 96 رنز سے شکست دے دی
اوول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جون ۔2017ء) جنوبی افریقہ نے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو 96 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ اوول میں کھیلا گیا۔ جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ کی شاندار سینچری کے باعث سری لنکا کو 300 رنز کا ہدف دیا گیا۔

(جاری ہے)

تاہم سری لنکا کی پوری ٹیم 203 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے طاہر علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
میچ کا مکمل سکور کارڈ دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے‎
وقت اشاعت : 03/06/2017 - 22:28:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :