جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے گالیاں دی گئیں: حسن علی کا انکشاف

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 جون 2017 21:58

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے گالیاں دی گئیں: حسن علی کا انکشاف
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جون2017ء) حسن علی نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے گالیاں دی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی تیز گیند باز حسن علی کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے انہیں گالیاں دی جا رہی تھیں۔ خود کو پڑنے والی گالیوں کے باعث ہی انہوں نے ربادا کو آوٹ کرنے کے بعد انتہائی جارحانہ انداز میں جشن منایا۔
وقت اشاعت : 09/06/2017 - 21:58:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :