چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آسٹریلیا انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 جون 2017 19:28

چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آسٹریلیا انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون ۔2017ء) چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آسٹریلیا انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں دسواں میچ کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

میچ کو بارش کے باعث روکنا پڑ گیا ہے۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل انگلینڈ 278 رنز کے تعاقب میں 34 رنز پر 3 وکٹیں گنوا چکا تھا۔
وقت اشاعت : 10/06/2017 - 19:28:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :