انگلینڈ مضبوط ٹیم ہے ہرانا آسان نہیں

سرفراز یا شعیب ملک کو اوپر کے نمبر پر کھلا سکتے ہیں: قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر

muhammad ali محمد علی منگل 13 جون 2017 20:12

انگلینڈ مضبوط ٹیم ہے ہرانا آسان نہیں
کارڈف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون ۔2017ء) مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف میچ میں سرفراز یا شعیب ملک کو اوپر کے نمبر پر کھلا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ مضبوط ٹیم ہے جسے ہرانا آسان نہیں۔ مڈل آرڈر کی فارم پر تشویش ہے۔ انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میں سرفراز یا شعیب ملک کو اوپر کے نمبر پر کھلا سکتے ہیں۔ چیمپینز ٹرافی کا سفر کارڈف میں ختم نہیں کرنا چاہتے۔ سیمی فائنل جیت کر لندن کا فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔
وقت اشاعت : 13/06/2017 - 20:12:25