ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جمعرات 15 جون 2017 22:36

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

ویرات کوہلی نی8ہزار رنز کا سنگ میل انگلینڈ میں کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی183ویں میچ عبور کیا۔(علی )
وقت اشاعت : 15/06/2017 - 22:36:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :