بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کو فائنل میں پاکستانی گیند باز رومان رئیس سے محتاط رہنے کی تلقین کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 جون 2017 22:43

بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کو فائنل میں پاکستانی گیند باز رومان رئیس سے محتاط رہنے کی تلقین کر دی
اوول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جون ۔2017ء) بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کو فائنل میں پاکستانی گیند باز رومان رئیس سے محتاط رہنے کی تلقین کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 18 جون کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل سے قبل بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کو خبردار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کو فائنل میں پاکستانی گیند باز رومان رئیس سے محتاط رہنے کی تلقین کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ فائنل میں رومان رئیس بھارتی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر سکتے ہیں۔


وقت اشاعت : 15/06/2017 - 22:43:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :