چاہتے ہیں فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت ہو

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہوگی: ترجمان پاک فوج

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 21:48

چاہتے ہیں فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت ہو
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جون2017ء) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت فائنل سے قبل پاک فوج کے ترجمان جنرل آصف غفور کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت ہو۔ بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کل بروز اتوار اوول لندن میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 17/06/2017 - 21:48:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :