زمبابوے ، سر ی لنکا ون ڈے سیریز کے دوران 36سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 جولائی 2017 21:28

زمبابوے ، سر ی لنکا ون ڈے سیریز کے دوران 36سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ہمبنٹوٹا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار06جولائی ۔2017ء) زمبابوے اور سر ی لنکا کے مابین جاری ون ڈے سیریز کے دوران ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے نے 316رنز کا ہدف حاصل کیا جو سری لنکن سرزمین پر پہلا موقع تھا جب کسی ٹیم نے 300سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل کیا ،سیریز کے تیسرے میچ میں آج سری لنکا نے زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 311رنز کا ہدف حاصل کرلیا ہے ، سری لنکا میں ون ڈے کرکٹ کے 36سال میں یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیموں نے سیریز میں ایک ، ایک بار 300رنز کا ہدف حاصل کیا ہے ۔
وقت اشاعت : 06/07/2017 - 21:28:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :