بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا

منگل 18 جولائی 2017 21:07

بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2017ء) بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کومیلا وکٹورینز نے حسن علی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔بنگلہ دیش لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز چار نومبر 2017 سے ہو گا۔ حسن علی چیمپئنز ٹرافی میں 13شکار کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین گیند باز قرار پائے تھے۔
وقت اشاعت : 18/07/2017 - 21:07:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :