انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 27جولائی سے اوول میں کھیلا جائیگا،سیریز1-1سے برابر

اتوار 23 جولائی 2017 19:32

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 27 سے 31 جولائی تک کینگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ نوٹنگھم ٹیسٹ میں پروٹیز نے عمدہ کم بیک کیا اور 340 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 23/07/2017 - 19:32:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :