پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی جاری

اتوار 20 اگست 2017 17:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف)کے زیر اہتمام انڈور گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف)کے سیکرٹری جنرل ثنا اللہ امان کے مطابق تربیتی کیمپ میں12مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچ عاصم شفیق تربیت دے رہے ہیں۔تربیتی کیمپ میں سی4باصلاحیت مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ انڈور گیمز17سی25ستمبر تک ترکمانستان کے شہر آشک آباد میں ہوں گیں جن میں پاکستان ٹینس سیمت دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لیں گے۔
وقت اشاعت : 20/08/2017 - 17:00:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :