زخمی فاسٹ باﺅلر حسن علی ورلڈ الیون کیخلاف دوسرے میچ سے باہر

بدھ 13 ستمبر 2017 16:54

زخمی فاسٹ باﺅلر حسن علی ورلڈ الیون کیخلاف دوسرے میچ سے باہر
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13ستمبر۔2017ئ)ورلڈالیون کیخلاف آزادی کپ کے دوسرے میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ، فاسٹ باﺅلر حسن علی زخمی ہونے کے باعث آج کے باہر ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حسن علی کمر کی تکلیف میںمبتلا ہیں جس کے باعث وہ آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ،حسن علی کی جگہ لیفٹ آرم میڈیم پیسر عثمان خان شنواری یا لیفٹ آر م سپنر محمد نواز کو آج ٹیم میں شامل کیاجائے گا ۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا دوسرا مقابلہ آج شام7بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ 

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 16:54:33