پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے

جمعہ 15 ستمبر 2017 23:13

پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2017ء) پاکستان اورورلڈالیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میںزیادہ چھکے ورلڈالیون کے تھسارا پریرا نے لگائی انہوں نی3میچوں کی3اننگزمیں5چھکے لگائے۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی3میچوں کی3اننگزمیں7چھکے لگائے۔تیسرے نمبرپرورلڈالیون کے ڈیرن سیمی نی2میچوں کی2اننگزمیں4چھکے لگائے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے احمدشہزادنی3میچوں کی3اننگزمیں4چھکے لگائے،پانچویں نمبرپرورلڈالیون کے ہاشم آملہ نی3میچوں کی3اننگزمیں3چھکے لگائے۔
وقت اشاعت : 15/09/2017 - 23:13:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :