چین میں فٹبال کے کھیل کے فروغ کیلئے آٹھ تجرباتی زونز قائم

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:01

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) چین نے سکول کیمپسوں میں فٹبال کو فروغ دینے کیلئے آٹھ تجرباتی زونز قائم کئے ہیں ، اس طرح اس قسم کے علاقوں کی مجموعی تعداد 12ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات وزارت تعلیم نے بتائی ہے۔بارہ تجرباتی زونز نے صوبہ ینان اور شنگھائی ، چینگ ڈو اور شیامن جیسے شہر شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 16:01:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :