محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ اگلے ماہ انگلینڈ میں ہوگا

منگل 24 اکتوبر 2017 15:21

محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ اگلے ماہ انگلینڈ میں ہوگا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اکتوبر۔2017ئ)قومی ٹیم کے آل راﺅنڈ محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ اگلے ماہ ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے درخواست کی تھی کہ محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد لیا جائے جس کے بعد اب آل راﺅنڈر کے باﺅ لنگ ایکشن کا ٹیسٹ یکم نومبر کو انگلینڈ کی لف برو بائیو مکنیک ٹیسٹ لیب میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

محمد حفیظ سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں باﺅلنگ کےلئے دستیاب ہوں گے،حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ گزشتہ ہفتے سری لنکا کیخلاف تیسرے ون ڈے کے دوران رپورٹ ہوا۔
وقت اشاعت : 24/10/2017 - 15:21:02