نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 40 رنز سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 نومبر 2017 22:04

نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 40 رنز سے شکست دے دی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 نومبر2017ء) نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 40 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف شاندار کم بیک کیا ہے۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 40 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم محض 156 رنز بنا پائی۔ نیوزی لینڈ کے منرو سینچری اسکور کرنے اور ایک وکٹ حاصل کرنے کے باعث مین آف دی میچ قرار پائے۔
وقت اشاعت : 04/11/2017 - 22:04:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :