پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

منگل 7 نومبر 2017 21:35

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2017ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو شارجہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 9 نومبر، تیسرا ٹی ٹونٹی 12 جبکہ چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 07/11/2017 - 21:35:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :