پاکستان انٹرنیشنل سیریزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2017ء

ْفیز سنگل میں رضوان اعظم اور محمد عرفان سعید بھٹی نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

جمعہ 10 نومبر 2017 21:57

پاکستان انٹرنیشنل سیریزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2017ء
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2017ء) پاکستان انٹرنیشنل سیریزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2017ء کے فیز سنگل میں پاکستان کے رضوان اعظم اور محمد عرفان سعید بھٹی نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ جمعہ کے روز ہی ویمنز سنگل میں پاکستان کی سائرہ اکرم ، غزالہ صدیق، ماہ نور شہزاد، بشریٰ قیوم نے کوارٹر فائنل کھیلنے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں فیز سنگل کے کوارٹر فائنل کے دیگر میچز میں ویتنام ڈیوک پھٹال بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے۔
وقت اشاعت : 10/11/2017 - 21:57:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :