ویمنز ایشز سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

جمعرات 16 نومبر 2017 13:19

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء)ویمنز ایشز سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل جمعہ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 16/11/2017 - 13:19:50