ناگپور ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم میں تین تبدیلیاں

جمعہ 24 نومبر 2017 14:23

ناگپور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کپتان دنیش چندیمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

سری لنکا نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ بھارت نے بھونیشور کمار، شیکھر دھون اور محمد شامی کی جگہ ایشانت شرما، مرلی وجے اور روہیت شرما کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا ہے۔
وقت اشاعت : 24/11/2017 - 14:23:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :