عالمی سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا دو زورہ اجلاس 2 دسمبر سے شروع ہوگا

منگل 28 نومبر 2017 14:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2017ء) عالمی سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا دو زورہ اجلاس 2 دسمبر سے فرانس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایاکہ اجلاس میں پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر شاہد اختر علوی اور قمر زمان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں آفیشلز جمعرات کو فرانس روانہ ہونگے۔
وقت اشاعت : 28/11/2017 - 14:06:49