قومی ٹیم ورلڈ مینز ٹیم سکوائش چیمپین شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

منگل 5 دسمبر 2017 13:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2017ء) قومی ٹیم ورلڈ مینز ٹیم سکوائش چیمپین شپ میں شرکت کے بعد فرانس سے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی عمدہ نہیں رہی ۔ ایونٹ میں پاکستان نے 19ویں پوزیشن حاصل کی۔
وقت اشاعت : 05/12/2017 - 13:54:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :