بھارت اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

پیر 11 دسمبر 2017 09:20

موہالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو موہالی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ آئی لینڈرز نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 دسمبر کو چندی گڑھ اور تیسرا 17 دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 11/12/2017 - 09:20:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :