چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں خواتین کا فائنل کل کھیلا جائے گا

جمعرات 21 دسمبر 2017 16:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2017ء)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں خواتین کا فائنل میچ کل جمعہ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میںکھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں مرد کے ایونٹ کا فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/12/2017 - 16:11:45