دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ 14 فروری سے شروع ہوگی

جمعہ 12 جنوری 2018 13:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے سٹی سکول لاہور میںشروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز میں مقابلے ہونگے جن میں انڈر14- اور انڈر19- شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ 16 فروری تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 12/01/2018 - 13:16:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :